مظفرآباد کے مندروں کی خستہ حالی تحریر: حمزہ سعید 

تحریر: حمزہ سعید  ہم کمرہ امتحان سے آخری پرچہ دینے کے بعد نکلے، دوست اکٹھے ہوئے اور کہیں گھومنے کے ارادے سے کالج کے صدر دروازے سے نکل کر سڑک پر آ گئے، کسی نے پیر چناسی، کسی نے مچھیارا پارک، کسی نے جلال آباد پارک، تو کسی نے لال قلعے جانے پر زور دیا، […]

حویلی آزاد کشمیر گم گشتہ جنت

حویلی ریاست پونچھ کی ایک زرخیز اور مردم خیز تحصیل تھی ۔ریاست پونچھ کا صدر مقام شہر پونچھ تحصیل حویلی کی حدو دمیں واقع تھا۔ جہاں راجگان پونچھ کی عالیشان رہائش گاہیں ،موتی محل ، میاں نظام الدین ، وزیر اعظم پونچھ کی حویلی ۔ مہتمم بندوبست پونچھ جو ایک انگریز تھا کا دفتر۔پیر حسام […]

وادی نیلم میں بدھ مت کی یاد گاریں، تحریر : سمیع اللہ عزیز

تحریر وتحقیق: سمیع اللہ عزیز (آرکیٹیکٹ) وادی نیلم قدیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ یہاں بدھ مت، ہندو مت، بون ازم، اور قدیم مسلم عہد کے تاریخی آثار جا بجا بکھرے نظر آتے ہیں۔ ان تاریخی آثار کی اہمیت سے نہ صرف مقامی افراد ناواقف ہیں بلکہ حکومتی سطح پر محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ […]

قلعہ تھروچی، گل پور آزاد کشمیر ، مرزا فرقان حنیف

qila tharochi gul pur azad kashmir

تحریر: مرزا فرقان حنیف ،  تصاویر : حسیب احمد راجہ / سوشل میڈیا ، ویڈیو : ایف ایس پی کے ٹرینڈز ریاست جموں و کشمیر اپنے قدرتی حُسن کی بدولت اس روحِ زمین پر کسی جنت سے کم نہیں۔ یہ ریاست جنوبی ایشیاء کی سب سے زیادہ خوبصورت اور قدرتی حسن وسائل سے مالا مال ہے۔تاریخی قلعہ تھروچی آزاد کشمیر کے ضلع […]

راولاکوٹ گردوارہ سکھ عہد کی یادگار

کہانی کار : حمید کامران آزاد کشمیر کے صحت افزا مقام راولاکوٹ کا گُردوار ہ ایک تاریخی عمارت ہے -چھپے نی دھار یا ساپے نی دھار گاؤں کیانتہائی بلندی پہ تعمیر کردہ یہ  عمارت ہزاروں آندھیوں طوفانوں اور زلزلوں کا مقابلہ کرتی صدیوں سے استقامت سے کھڑیاپنے مضبوطی کو منوانے میں حق بجانب ہے -اس کی تعمیر میں پتھر اور چونے کا مٹیریل استعمال ہوا ہے  اس کے پتھرخوبصورتی سے تراش کر بنائے گئے ہیں جو پرانے زمانے کے لوگوں کی ہنر مندی اور اعلی ذوق کی ایک مثال ہے اس کاچھت پتھروں اور مٹی سے بنا ہوا ہے برسات میں اس پہ گھاس اور سرما میں اس پر برف بہت خوبصورت لگتی ہے -یہاں سے ہوکر پوری وادیِ پرل راولاکوٹ نظر آتی ہے -چھاپے نی دھار گاؤں کے شمال میں دھمنی مشرق کی سمت چہڑھدریک اور سامنے تراڑ کا علاہ ہے جبکہ راولاکوٹ کا شہر کا بہت خوبصورت نظارہ ہوتا ہے -یہ گردوارہ اس علاقے کی قدیمعبادت گاہ ہے لیکن محکمہ سیاحت کی بے حسی اور غفلت کا شکار ہے – متعلقہ اداروں کو اس تاریخی عبادت گاہ کی مرمتیاور حفاظت کے لئے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے –

باغسر جھیل اور قلعہ باغسر

تحریر: مرزافرقان حنیف تصاویر :  مرزا فرقان حنیف  ۔ سوشل میڈیا    بھمبر آزاد کشمیر کا تاریخی مقام ہے۔ یوں ریاست جموں و کشمیر کا ہر شہر اپنی تاریخی اہمیت رکھتا ہے۔ لیکن بھمبر کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کے مغل حکمران یہاں سے گزر کر سرینگر جایا […]

حویلی آزاد کشمیر گم گشتہ جنت

شیراز طفیل کیانی حویلی ریاست پونچھ کی ایک زرخیز اور مردم خیز تحصیل تھی ۔ریاست پونچھ کا صدر مقام شہر پونچھ تحصیل حویلی کی حدو میں واقع تھا۔ جہاں راجگان پونچھ کی عالیشان رہائش گاہیں ،موتی محل ، میاں نظام الدین ، وزیر اعظم پونچھ کی حویلی ۔ مہتمم بندوبست پونچھ جو ایک انگریز تھا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact