جناب محمد شاہد محمود کا تعلق فیصل آباد سے ہے ،ادبی حلقوں میں آپ کی شناخت بحیثیت مصنف اور ناقد کی ہی نہیں بلکہ آپ ایک سماجی کارکن اور موٹیویشنل اسپیکر بھی ہیں ۔ روزگار کے سلسلے میں فضائی کمپنیوں سے منسلک رہے جس کی وجہ سے مختلف رسم و رواج اور ثقافتیں دیکھنے کا موقع ملا ، اسی لئے جب لکھتے ہیں تو آپ کا مشاہدہ اور تجربہ اس میں جھلکتا ہے ۔ آپ نے تصانیف کے نام سے بہت عرصہ تک ایک گروپ بڑی کامیابی سے چلایا اور پھر مائیکرو فکشن کو فروغ دیا ۔ آپ ہمیشہ نئے لکھنے والوں کی رہنمائی اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ادبی حلقوں میں آپ کا نام بہت عزت سے لیا جاتا ہے


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content