عمارہ کنول   چوہدری کالم نگار  اور مصنفہ ہیں۔قومی ، سماجی اور اصلاحی موضوعات پر ان کے کالم مختلف اخبارات رسائل و جرائد  میں شائع ہوتے ہیں۔وہ دو کتابوں میں بطور شریک مصنفہ  فرائض انجام دے چکی ہیں۔ بانی و سرپرست تحریک دفاع قومی زبان و لباس کی حثییت سے ان  کی سب سے بڑی پہچان فروغ اردو، اور نفاذ اردو کے لیےسرگرم رہنا اور اس سے متعلقہ سرگرمیوں کا انعقاد کرنا ہے۔ اس ادارے کا مقصد قومی زبان اور قومی لباس کو فروغ دینا ہے۔ یہ تنظیم قومی زبان  اردو کو پاکستان میں دفتری اور سرکاری زبان کے طور پر رائج  کرنے کے لیے کوشاں ہے۔اس تحریک کے زیراہتمام  ان کی مرتب کردہ کتاب ” ہم اردو والے ” انڈیا سے شائع ہوئی ہے۔ عمارہ کنول  متعدد ادبی اور فلاحی تنظیمو ں کے ساتھ وابستہ ہیں۔

ہم اردو والے مرتبہ عمارہ کنول، بسمل خوشبو
ہم اردو والے مرتبہ عمارہ کنول، بسمل خوشبو


Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Comments

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact
Skip to content