میری تعلیم ماسٹرز ہے۔میرا تعلق شعبہ درس و تدریس سے ہے۔ بطور ماسٹر ٹرینر بھی اپنی خدمات مختلف انسٹیٹیوٹ اور آرگنائزیشن میں دے چکی ہوں ۔ اردو ادب  سے بچپن سے لگاٶ رہا ہے لہذا تین سال سےاردو لکھاری کے طورپرخدمت انجام دے رہی ہوں۔ میری تحریر اخلاقی، سائنسی،  مزاحیہ اور مختلف عناصر سے مزین ہوتی ہیں۔ آزاد نظموں کے ساتھ ساتھ مختلف تہواروں اور خاص مواقع پر اپنے قلم کو حرکت ضرور دیتی ہوں۔ 

میری پہلی انتھالوجی کتاب جس کا عنوان نروان ہے بہت ہی زبردست کاوش ہے۔ میرا ایمانِ کامل ہے کہ قلم ایک ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے ہم اپنا کردار معاشرے میں بہت ہی مضبوط اور کارآمد طریقے سے کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact