Sunday, May 5
Shadow

امیمہ ثمن۔ناول نگار

میرا نام امیمہ ثمن  ہے اور میں ایک طالبہ ہوں اور اردو ادب سے خاصہ شغف رکھتی ہوں ۔مجھے بچپن سے ہی لکھنے کا بے حد شوق تھا ۔اردو ادب پڑھنا میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
لکھنے کا آغاز میں نے تقریباً 2021 میں مختلف اخبارات میں کالم نگاری سے کیا ۔ پھر بچوں کے صفحے کے لیے بھی لکھا ۔افسانہ نگاری اور ناول نگاری کی طرف بھی بڑھی۔ اسکرپٹ بھی لکھا ،جس پہ شوٹنگ بھی ہوئ اور وہ ایک سوشل میڈیا ایجنسی کی تقریب میں ان ایئر بھی ہوا۔
میری پہلی کتاب  ” عصمت “2022 میں  شائع ہوئی جس نے کافی مقبولیت سمیٹی اور اشاعت کے بعد چند ہی دنوں میں ماشاءاللہ میری سوچ سے بھی زیادہ فروخت ہوئی ۔میری دوسری تصنیف (ناول) زیر طبع ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact