میراتعلق سیالکوٹ سے ہے۔ اب لاہور میں رہائش پزیر ہوں۔ سافٹ ویئر انجنئیرنگ میں ایم فل کیاہوا ہے۔ چار سال سے باقاعدہ لکھ رہی ہوں۔ میں زیادہ تر مسٹری اور فکشن پر لکھتی ہوں اب تک میرے تین ناول اور ایک بچوں کی کتاب چھپ چکی ہے۔

توصیف اسلم کی تصانیف
سارہ کا خواب
من اوتار
تابوت سکینہ کا راز
آگ دیوتا کی سرزمین

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact