Monday, May 20
Shadow

عرفانہ امر، شاعرہ ، گوجرانوالہ  (پاکستان) 

عرفانہ امر ایک مایہ ناز شاعرہ  ہیں جن کا تعلق  گوجرانوالہ سے ہے تاہم ان کی جائے پیدائش شہر اقبال ہے۔ان کا اصل نام عرفانہ شیخ ہے ۔ عرفانہ امر کے قلمی نام سے ادبی حلقوں میں پہچان ہے۔  ان  کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے ہے۔ان  کے دادا تحریک پاکستان  کے فعال کارکن اور ایک کتاب معائینہ کشمیر  کے مصنف ہیں۔ ان کے بھائی بھی ایک کتاب کے مصنف ہیں۔انھوں نے ابتدائی تعلیم سیالکوٹ سے   حاصل کی اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین سے بی اے کیا اور دوران تعلیم ادبی سرگرمیوں میں فعال کردار کے ساتھ  یونین کی صدر بھی رہیں۔ان کی مادری زبان اردو ہے تاہم پنجابی، انگلش اور پہاڑی زبان بھی جانتی ہیں۔ پچھلے کئ سال سے گوجرانوالہ میں مقیم ہیں۔

عرفانہ امر کی تصانیف

محبت بے زباں کیوں ہو 

امر ہے یاد کا موسم 

عشق امر بیل سہی 

عشق بلا خیز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact