میرا قلمی نام ہنی انصاری ہے۔ میرا آبائی شہر جھنگ ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے۔ تعلیمی اعتبار سے مختلف شعبہ جات میں مہارت حاصل ہے۔ بچپن سے ہی ادب سے لگاؤ رکھتی ہوں۔ایک عرصہ تک شعبہ درس و تدریس سے منسلک رہ چکی ہوں۔  ادب میں شعرو شاعری پسندیدہ صنف ہے۔ شاعری کے ساتھ نثر میں طبع آزمائی کرتی ہوں۔عام فہم اور سہل انداز میں لکھنا پسند ہے۔ معاشرتی پہلو کو اجاگر کرتی ہوں۔

ایک کتاب ورائے اشک شائع ہو چکی ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact