تہذین طاہر  کہانی نویس و ناول نگار اورتبصرہ نگار  ہیں۔ وہ  وہ  ایک موقر قومی میڈیا گروپ کے زیراہتمام شائع  ہونے والے  ماہنامہ پھو ل کے ساتھ بطور  معاون مدیرہ وابستہ ہیں۔اس کے علاوہ بھی  بعض ادبی ویب سائٹس اور جرائد میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی ہیں۔ بطور تبصرہ نگار انھوں نے ادبی حلقوں میں اپنی  منفرد شناخت بنائی ہے۔ حال ہی میں ان کی پہلی تصنیف ” پگلی ” شائع ہوئی  ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact