-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر
![](https://i0.wp.com/pressforpeace.org.uk/wp-content/uploads/2021/05/unnamed-6.jpg?fit=240%2C240&ssl=1)
دلشاد احمد فرازخطہ کشمیر سے تعلق رکھنےوالے ادب کے تابندہ ناموں میں ایک منفرد نام ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے شاعر ، مقالہ نگار ، مضمون نگار ، محقق دلشاد احمد فراز ہیں ۔آپ کا قلمی نام دلشاد اریب ہے ۔ آپ باغ آزادکشمیر میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایم فل علوم اسلامیہ […]