Khawaja Muhammad Shafi Memorial Achievement Awards

خواجہ محمد شفیع    1939 میں راولاکوٹ آزادکشمیر کے  نواحی   گاؤں تراڑ میں پیدا ہوۓ – مڈل تک تعلیم مقامی ا سکول سے حاصل کرنے کے بعد انتہائی کم عمری میں ملازمت کے لیے  لاہور منتقل ہو گئے۔ جہاں  پاکستان کے موقر ترین سائنسی ادارے پاکستان کونسل  آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ  ( پی سی ایس […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact