ابدی بہارکے خواب تحریر- مظہر اقبال مظہر
تحریر: مظہر اقبال مظہر Twitter @MIMazhar تم نے اپنے خالی لفظوں سے میرے خواب اور میرا بچپن چرایا ہے ۔ لوگ تکلیف میں ہیں ۔ لوگ مر رہے ہیں ۔ پورا ماحولیاتی نظام تباہ ہو رہا ہے ۔ دنیا معدومیت کی جانب بڑھ رہی ہے ۔ مگرتم صرف دولت اور ابدی معاشی ترقی کے خواب […]