رمضان المبارک / گل بخشالوی

گل بخشالوی تحفہ مرے رحیم کا رمضان خوب ہے اُمت میں مصطفےٰ کی یہ پہچان خوب ہے تحفے میں ساتھ لایا ہے جنت مرے لےے اک ماہ کو نصیب یہ مہمان خوب ہے آباد مسجدیں ہیں درود وسلام میں  اے دل تراویحات میں قرآن خوب ہے رازق نے جو لکھا تھا وہ سحری کو کھالیا […]

غزل انتخاب ” جان تغزل”، مبصر : ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

مبصر ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم اہتمام :قلم قافلہ کھاریاں(پاکستان)، سن اشاعت:دسمبر 2022ء ، صفحات :132، قیمت: دعابرائے حیات، بعد از وفات  دوہزار تیئس  نے آنکھ کھولی تو میری آنکھوں کے سامنے گل بخشالوی کا شاہکار انتخاب ” جانِ تغزل” موجودہے۔132صفحات پر 170شاعروں کا گلستاں بہار دکھا رہا ہے۔ اس گلستاں میں دنیائے اَدب کے نامور […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact