ڈاکٹر عبدالباسط ، ماہر قانون ، مصنف ، سری نگر / لاہور
![](https://i0.wp.com/pressforpeace.org.uk/wp-content/uploads/2021/03/IMG_9981.jpg?fit=307%2C438&ssl=1)
پاکستان سپریم کورٹ کے نامور کشمیری نژاد وکیل ڈاکٹر باسط مرحوم کا تعلق سرینگر کے ایک متمول گھرانے سے تھا -کشمیرکی آزادی کے سلسلہ میں تجاویز پر مبنی ایک کتاب لکھی- انہوں نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر یحیی خان کے حکم سے بننے والی خصوصی عدالت میں شہید مقبول بٹ اور ان کے ساتھیوں پر […]