ڈاکٹر راحت جبیں رودینی، افسانہ نگار، کالم نگار، شاعرہ۔کوئٹہ

ڈاکٹر راحت جبین رودینی کالم نویس، افسانہ نگار اور شاعرہ ہیں ۔وہ کوئٹہ میں رہائش پذیر ہیں۔ ۔ آبائی علاقہ ضلع پنجگور (بلوچستان) ہے۔ پیشے کے اعتبار سے ڈاکٹر ہیں۔ ایم بی بی ایس کی ڈگری بولان میڈیکل کالج کوئٹہ سے حاصل کی۔ ساتھ ہی ماہر امراض جلد اور الٹراسونولوجسٹ ہیں۔ تعلیمی میدان میں مختلف […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact