محکمہ بہبود آبادی کے تعاون سے کمیونٹی سنٹر پنیالی میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد

باغ ‎محکمہ بہبود آبادی کے تعاون سے پریس فار پیس فاؤنڈیشن و ڈاکٹر ظفر اقبال میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کمیونٹی سنٹر پنیالی میں جمعرات کو ایک روزہ فری جنرل میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں۔ظفر اقبال میموریل کیطرف سے سردار اکمل نعیم اور رضا […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact