مادری زبانوں اور تخلیق کاری ذہانت کا فروغ۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف
![](https://i0.wp.com/pressforpeace.org.uk/wp-content/uploads/2022/10/dr-arif.jpg?fit=800%2C799&ssl=1)
پروفیسر ڈاکٹر محمد عارف عنوان ہماری راہنمائی یوں کرتا ہے کہ مادری زبان کی اہمیت کیا ہے ؟ مادری زبانوں کا پاکستانی تمدن میں فروغ و تنظیم کیسے ممکن ہے ؟ تخلیق کی شخصی ابتداء مادری زبان سے ہوتی ہے ۔تخلیق کی ابتداء اور ارتقاء کے دوسرے تقاضے کیا ہیں ؟؟؟!!! مادری زبان تخلیق کاری […]