پروفیسر ڈاکٹر جہاں آراء لطفی۔ محقق، افسانہ نگار اور مترجم۔ کراچی (پاکستان)

جہاں آراء لطفی مایہ ناز محقق، افسانہ نگار اور  مترجم ہیں۔ وہ35  سال سے درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ جامعہ طرابلس (لیبیا) سے عربی زبان میں ہائر ڈپلومہ کیا ۔ جامعہ کراچی سے عربی زبان و ادب میں ماسٹر کی ڈگری فرسٹ کلاس سیکنڈ پوزیشن لے کر حاصل کی۔ جامعہ کراچی  اسلامک اسٹڈیز سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact