“سارے دوست ہیں پیارے” تبصرہ نگار : پروفیسر فلک ناز نور

تبصرہ   نگار  : پروفیسر فلک ناز نور میں وہ خوش نصیب بیٹی ہوں جس نے ایک علم دوست اور کتاب دوست گھرانے میں آنکھ کھولی۔ میرے والد مطالعے کے بہت رسیا تھے۔ دینی، قانونی، سماجی اور تاریخ اورانجنئیرنگ کے بارے میں ان کے پاس انگریزی اور اردو زبان کی کتب کا وافر ذخیرہ موجود تھا۔ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact