پانی:ضمانت حیات / ڈاکٹر ساجد خاکوانی
ڈاکٹر ساجد خاکوانی drsajidkhakwani@gmail.com ”پانی“اللہ تعالی کی بہت بڑی بڑی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ ”وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ کُلَّ شَیْءٍ حَیٍّ اَفَلَا یَؤْمِنُوْنَ“(۱۲:۰۳)ترجمہ:اورہم نے پانی سے ہرزندہ چیزپیداکی،کیاوہ(ہماری اس خلاقی کو)نہیں مانتے؟“پانی سے پیدائش اور پانی سے ہی بقائے حیات ہے۔بچہ ماں کے پیٹ […]