ایاز کیانی کی ” تماشائے اہل کرم”، ایک قاری کی نظر میں۔ تحریر و تبصرہ: نقی اشرف
تحریر: نقی اشرف (بلجیئم ) میں جب بھی جنم بھومی جاتا ہوں تو کئی احباب سے ملاقات کی خواہش لیے جاتا ہوں،کچھ سے مل پاتا ہوں اور کچھ سے ملاقات ممکن نہیں ہوپاتی۔ حالیہ وطن یاترا تو گویا ایسی ہر خواہش کو حسرت میں بدلنے والی تھی۔ پاکستان پہنچتے ہی مجھے کرونا نے جکڑ لیا۔کئی […]