جاوید الحسن جاوید کے نعتیہ مجموعے کے بارے میں سالک محبوب اعوؔان کا تبصرہ

تحریر سالک محبوب اعوؔان جب یہ فیصلہ ہوا کہ زمین پرانسان کو خلیفہ بنا کر بھیجا جائے گا تو راندۂ درگاہ نے انسان کو  اس کے عہدۂ جلیلہ سے معزول کرنے کے لیے قیامت تک کی مہلت چاہی۔ مانگنے والے کو مہلت تو مل گئی  لیکن مہلت دینے والی ذات نے انبیاءکرام کا پاکیزہ  سلسلہ […]

میں اپنے نبی ﷺ کےکو چے میں – احسن عزیز

میں اپنے نبی ﷺ کےکو چے میں چلتا ہی گیا ، چلتا ہی گیا ! اک خواب سے گویا اٹھا تھا کچھ ایسی سکینت طاری تھی حیرت سے آنکھوں کو اپنی ملتا ہی گیا ، ملتا ہی گیا ! جب مسجد نبوی کو دیکھا میں روضہ جنت میں پہنچا جس جاہ وہ مبارک چہرے کو […]

نعت کا سفر ۔ شفیق راجہ

نعت کا سفر پروفیسر شفیق راجہ کی ایک ممتاز تصنیف ہے۔ اس کتاب میں نعت گوئی کے فن پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ موضوعات میں نعت کا لغوی مفہوم ، اولین استعمال ، دیگر مذاہب میں ذکر رسول صل اللہ و علیہ وسلم ،لوازمات نعت انتہائی مدلل انداز میں بیان کئے گئے ہیں۔ […]

ہدیہ نعت بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

نعت خواں : سخاوت گیلانی، شاعر: عطاء راٹھور عطؔار پیشکش: ظہیر احمد مغل عطاء راٹھور عطاء باغِ  جنت     سے  خبر  بادِ   صبا  لائی  ہےہر  کلی  میں  تری خوشبو،  تری  رعنائی ہے اُس جگہ پر  تو خزاں  میں بھی بہار آئی ہےجس  جگہ پر  بھی   ترا  نقشِ  کفِ پائی ہے  برگ ِ گل  میں  لب […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact