نذیر قیصر…شخصیت  اور فن۔| تحریر: پروفیسر عامرزرین/کراچی

پروفیسر عامرزرین/کراچی     نذیر قیصرؔدورِ حاضر میں جدید غزل کے نمائندہ شاعر، دانشور، ادیب اور صحافی ہیں۔  نذیر قیصرؔ صاحب کی ادبی تخلیقات اور خدمات کے بارے میں’’لکھنا‘‘تو شاید آسان لفظ ہے لیکن ’’احاطہ کرنا‘‘ انتہائی مُشکل ہے۔درجن بھرسے زائد اُردو،  پنجابی اور انگریزی زبان میں تصانیف کے خالق ہیں۔ انگریزی اور اٹالین زبان میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact