مظہر اقبال مظہر لکھاری ، مصنف اور محقق

پروفیسر مظہر اقبال مظہرلندن میں مقیم ایک لکھاری ، مصنف اور محقق ہیں ۔ اردو ، انگریزی ، پنجابی اور مادری زبان پہاڑی میں مضامین اور کالم لکھتے ہیں۔ابتدائی تعلیم راولاکوٹ  آزاد کشمیر میں حاصل کی ہے۔ ایف سی کالج لاہور ، پنجاب یونیورسٹی اور اسلامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم رہے ہیں۔ بہاولپور کے سفر […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact