مسلم  انصاری، افسانہ نگار، مصنف،  (کراچی پاکستان)

مسلم انصاری کا تعلق کراچی سے ہے۔ انہوں نے وفاق المدارس سے درسِ نظامی (ایم اے اسلامیات) کے بعد فیڈرل اردو یونیورسٹی کراچی سے ایم اے اردو کی تعلیم حاصل کی۔ دو ہزار اٹھارہ کے اوائل میں ان کی پہلی کتاب بعنوان “خاموش دریچے”مجموعہ نظم و نثر کے طور پر شائع ہوئی۔ مختلف کتابی سلسلوں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact