روبیہ مریم روبی، مزاح نگار، کالم نگار، مصنفہ

روبیہ مریم روبی کا تعلق آزاد کشمیر ضلع بھمبر کے نواحی علاقے پتھورانی سے ہے۔ ان  کا قلمی نام روبی ہے۔انھیں  بچپن سے لکھنے کا شوق تھا۔آپ کے ادبی سفر کا آغاز چھٹی جماعت میں شاعری اور کہانی لکھنے سے ہوا۔پہلا مزاحیہ و طنزیہ افسانہ “کشمیری چائے”میٹرک کے بعد لکھا۔جو بی۔اے میں کالج میگزین “کہکشاں”میں […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact