لیاقت علی، معلم، کہانی نویس، ناول نگار
لیاقت علی ضلع خانیوال کے شہر تلمبہ میں پیداہوئے۔ میٹرک کا امتحان تلمبہ کے سرکاری سکول سے پاس کیا ۔ اس کے بعد مزید تعلیم کے لئے ملتان چلے گئے۔ جہاں سے انہوں نے ایف سی پری میڈیکل کے بعد بی اے کی ڈگری حاصل کی اور پھر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے انگریزی ادب […]