اردو  ورثہ کی فریاد تحریر ۔ سحر شعیل

تحریر ۔ سحر شعیل گزشتہ نصف صدی سے ہم نے  بحیثیت قوم جن چیزوں کا حلیہ بگاڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ان میں ایک چیز  ہماری قومی زبان اردو بھی ہے۔افسوس اس بات کا ہے کہ نئی نسل حقیقی اردو زبان اور اس کے ارتقاء سے نابلد ہے ۔اردو زبان میں انگریزی کی ملاوٹ […]

رشتوں میں خیانت سے بچیے تحریر: سحر شعیل

تحریر: سحر شعیل سورۃ بنی اسرائیل میں اللہ رب العزت فرماتے ہیںیقیناً ہم نے اولاد آدم کو بڑی عزت دی اور انہیں خشکی اور تری کی سواریاں دیں اور انہیں پاکیزہ چیزوں کی روزیاں دیں اور اپنی بہت سی مخلوق پر انہیں فضیلت عطا فرمائی ۔اس آیت مبارکہ سے واضح طور پر یہ ثابت ہوتا […]

شاعری سچ بولتی ہے تحریر: سحر شعیل 

تحریر: سحر شعیل  شاعری ہر حساس دل کی آواز ہے ۔سخن فہم ہونا  بھی خداداد صلاحیت ہے بالکل اسی طرح جیسے شاعر ہونا اور اپنے تخیل کو لفظوں میں ڈھالنا  ایک خداداد جوہر ہے۔شاعر اپنے  تخیل کی آبیاری کرتا ہے اور اپنے فن کو سینچتا ہے بالکل اسی طرح جیسے کسان اپنی فصل کی نمود […]

تضیع اوقات سے اجتناب / تحریر : سحر شعیل

تحریر: سحر شعیلمیرے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کسی بھی محفل یا دعوت پر میں دیئے گئے مقررہ وقت پر پہنچ جاتی تھی اور ہمیشہ ایسا ہوتا کہ پروگرام کا دور دور تک پتہ نہ ہوتا تھا۔بلکہ اکثر جگہوں پر تو شاید اس وقت انتظامیہ بھی اپنے کاموں میں لگی ہوئی ملتی تھی۔ایک محفل […]

میرے ہر شعر کا  عنوان ہے مرشد، تحریر: سحر شعیل

تحریر: سحر شعیل شاعروں اور ادیبوں کا ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ وہ لفظوں کے کاری گر ہوتے ہیں۔لفظوں کی دنیا میں رہتے ہیں،لہجوں کا اوڑھنا اوڑھتے ہیں،  رویوں کے ساتھ جیتے ہیں اور اپنا سخن تراشتے ہیں۔ بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں،جو روح کو چھو جاتے ہیں،جو […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact