تحریک آزادی کشمیر اور اردو شعرا / تحریر: خاور نذیر
تحریر: خاور نذیر۔ مظفرآباد۔ ایم فل اردو اسکالر نمل،اسلام آباد ریاست جموں کشمیر بہشت ارضی کے نام سے جانی جاتی ہے۔ لہلہاتی فصلیں، اجھلی وادیاں، گھنے جنگلات، گرتے آب شار، پرشور ندیاں، پرکیف دریاؤں کی روانی غرض یہ کہ اس ریاست کا زرہ زرہ اپنی خوب صورتی کی دلیل دیتا ہے۔ یہ قانون فطرت ہے […]