پریس فار پیس فاؤنڈیشن اور غازی ملت پریس کلب کے زیر اہتمام ماحولیات کے بارے میں ورکشاپ کا انعقاد

راولاکوٹ پریس فار پیس فاؤنڈیشن اور  غازی ملت پریس کلب کے اشتراک سے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوۓ ماحولیات اور جنگلات کے ماہرین نے خبر دار کیا ہے کہ اگر موسمیا تی تبدیلیاں اسی شدت سے جاری رہی تو کرہ اراضی کی بقا خطرے میں پڑ سکتی ہے – ماحولیات سے منسلک خطرات […]

لائین آف کنٹرول پر جنگ بندی تحریر راشد نزیر

تحریر راشد نزیرمحمدندیم لائن آف کنٹرول کے قریبی گاؤں سہڑہ ضلع پونچھ کارہنے والاہے جوکہ مزدوری کرکے اپنااوراپنے خاندان کے اخراجات پورے کرتاہے۔جب 5اگست 2019ء کوبھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کی گئی اورپاکستان وبھارت کے درمیان سرحدی تناؤمیں اضافہ ہواایل اوسی پرروزانہ کی بنیادپرفائرنگ اورگولہ باری سے ہزاروں شہری متاثرہوئے۔محمدندیم بھی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact