غزل: خطاب عالم شاذؔ

خطاب عالم شاذؔ جھوٹ بکھرا کہیں پڑا ہوتا سچ کا بازار جب سجا ہوتا اعلیٰ عہدہ بھی مل گیا ہوتا فیصلہ وقت پر لیا ہوتا ایسے عہدے سے فائدہ کیا ہے اس کو پہلے ہی رد کیا ہوتا نام کے پیچھے سارا جگ بھا گے راز کیا اس میں ہے چھپا ہوتا میں سمجھنے سے […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact