ڈاکٹر صائمہ نزیر: محنت اور محبت کا استعارہ تحریر۔ ثنا صفدر
تحریر: ثنا صفدر،بہاول نگرایک مشہور قول ہے:”خوب صورت عورت آنکھوں کو اور خوب سیرت عورت دل کو اچھی لگتی ہے۔“ اسی طرح میرے دل کو بھی ایک عورت اچھی لگی جن سے بات کر کے دلی سکون میسر آتا ہے اور ان کا انداز بیان دل کو چھو جاتا […]