شین میم احمد – تجزیہ کار ۔ افسانہ نگار ۔مصنف/ کشمیر

شین میم احمد  ش م احمد وادی کشمیر کے صحافی اور قلم کار ہیں۔ اصل نام  شیخ مختار احمد ہے ۔ سری نگر کشمیر میں رہتے ہیں اور سیاستِ کشمیر کے مدوجذر کے بارے میں ریاستی پریس میں مسلسل لکھ رہے ہیں۔ کئی اردو اخبارات میں بطور مدیر  کام  کر چکے ہیں ۔۵؍ اگست ۲۰۱۹ تک روزنامہ ’’ کشمیر عظمیٰ ‘‘ سری نگر کشمیرکی ادارت سے منسلک رہے ، مگر اس کے ما بعد بوجوہ […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact