رباب عائشہ۔مصنفہ۔ کالم نگار۔  افسانہ نگار

رباب عائشہ محترمہ رباب عائشہ ملک کی ایک مایہ ناز   سنئیر اخبارنویس ، کالم نگار اور لکھاری ہیں۔جنھوں نے  ملک کے موقر اخبارات روزنامہ جنگ اور نوائے وقت میں طویل عرصے تک صحافتی خدمات انجام دیں ۔ ۔سینٹ تھریسا سکینڈری سکول راولپنڈی سے  ابتدائی تعلیم کے بعد  مزید تعلیم پوسٹ گریجوئیٹ کالج  برائے خواتین راولپنڈی […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact