Thursday, May 16
Shadow

سلیمان شکور، ناول نگار، مصنف ، قصور (پاکستان)

سلیمان شکور کا تعلق قصور سے ہے۔  وہ یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور سے فارم ڈی کررہے ہیں۔ لاہور کے کچھ مایہ ناز اداروں میں بطور استاد بھی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔ سلیمان شکور بنیادی طور پر ایک ناول نگار ہیں۔ بہت سے رسائل میں ناول اور کہانیاں لکھ چکے ہیں۔ 2021 میں ان کی پہلی کتاب ”رقص عشق” منظر عام پر آئی۔ بچوں کے لیے لکھا گیا ان کا پہلا ناول ”ساحل” جون 2023 میں شائع ہوا۔ قارئین میں ساحل ناول کی مقبولیت شدت اختیار کر گئی جس کے باعث انہیں ساحل ناول کا اگلا سیزن لکھنا پڑا۔ چنانچہ یہ کتاب ”ساحل سیریز ” کی دوسری کتاب ادارہ بچوں کا کتاب گھر سے شائع ہو چکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact