Saturday, April 27
Shadow

پریس فار پیس عالمی مقابلہ افسانہ  نگاری کے نتائج

لندن  (خصو صی رپورٹ )

پریس فار پیس عالمی مقابلہ افسانہ  نگاری کے نتائج مرتب   ہو گئے ہیں۔ منصفین کے فیصلے  کے  مطابق اول پوزیشن افسانہ شمع اور قیدی، اقراء یونس ، دوم پوزیشن  افسانہ ’’ان‘‘ عاطف کاظمی، سوم پوزیشن: افسانہ ’’ہجرت‘‘ از قلم محمد شعیب خان اور  افسانہ ’’ادھوری تخلیق‘‘عظمت اقبال  نے مشترکہ طور پر  حاصل کی ہے۔

منصفین کے فرائض  پروفیسر خالدہ پروین( نقاد ، تبصرہ نگار)،  فرح ناز فرح ( افسانہ  و ناول نگار ، شاعرہ  اور کرن عباس کرن( افسانہ و ناول نگار نے انجام دیے۔  مقابلے  کے پوزیشن  ہولڈرز کو   کیش انعام اور ایوارڈز دیے جائیں گے۔ مقابلے  میں نمایاں  کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والوں کو  انعامی کتب اور اسناد  دی جائیں گی۔  مقابلے کے منتخب افسانوں  کو  پریس فار پیس پبلی کیشنز  کے زیراہتمام کتابی  شکل میں جلد شا ئع کیا جارہا ہے۔   کتاب  2023 کے بہترین افسانے  کے نام سے شائع  ہو گی۔

مقابلے کے ونرز کا تعارف

: اقراء یونس( اول)
شہر: وزیر آباد
لکھنے کا آغاز نومبر 2021ء سے کیا پہلی کہانی “سفید بھیڑیا” کے نام سے لکھی جو کسی نے اپنے نام سے پوسٹ کی تو میں نے اسے اپنے نام سے ایک سائٹ پہ شائع کروایا یوں میں اس سرکل سے نکلی جو بہت محدود تھا اور یوں ادب کی دنیا سے شناسائی ہوئی.
زیادہ تر مقابلوں کے لیے لکھا تقریباً ہر مقابلے کا حصہ رہی ہر صنف میں لکھنے کی کوشش کی سوائے سائنس فکشن کے (وہ نہیں لکھ پائی) افسانچہ اور کہانیاں لکھنا زیادہ پسند ہے.
چند ایک آدھ تحاریر کے علاوہ کوئی بھی شائع نہیں کروائی. ایک کہانی اخبار جہاں میں شائع ہو چکی۔اس طرف رجحان نہیں ہے یا میرا خیال ہے جہاں انسان ہو وہاں پتا چلنا چاہیے کہ کوئی آیا تھا سو نہ تو میں ڈائجسٹ کے بارے میں ایسا محسوس کرتی ہوں اور نہ ہی میگزین وغیرہ کے

.افسانے
چند مکالمے
ایک سفر نامہ
دو ناول(ادھورے)
تقریباً دس افسانچے
سائیکوفکشن
مضامین
چند خطوط 
بچوں کی کہانیاں
شاعری سیکھ رہی تھی
ایک مکمل غزل اور چند اشعار لکھے اس کے بعد کچھ نہیں لکھا.

سید عاطف کاظمی


سید عاطف کاظمی کا تعلق چکوال، پنجاب پاکستان سے ہے جو سوشل میڈیا پہ عوام کو درپیش مختلف مسائل پہ لکھتے رہتے ہیں۔ پانچ سو صفحات پہ مشتمل ان کا پہلا ناول “پکھی واس” اگست 2021 میں شائع ہوا۔ یہ ناول عوام میں بے حد سراہا گیا جسے “آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن” نے گزشتہ برس بہترین ناول کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔ اسی ناول کو “بزم ادب و ثقافت چکوال” کی جانب سے بھی سال 2021 کی بہترین کتاب کا ایوارڈ دیا گیا۔ عاطف کاظمی کا افسانوی مجموعہ “نقلی نوٹ”  سال ستمبر 2022 میں شائع ہوا۔ ان دو کتب کے علاوہ یہ ایک اور ناول لکھ چکے ہیں جس کی پروف ریڈنگ جاری ہے۔

عظمت اقبال (تیسری پوزیشن)


ہندوستان کے معروف علمی و ادبی شہر مالیگاؤں ریاست مہاراشٹر انڈیا سے تعلق رکھنے والے عامری عظمت اقبال ، عظمت اقبال کے قلمی نام سے اردو ادب و صحافت میں سرگرم عمل ہیں ـ ادھر زیادہ وقت نہیں گزرا کہ آپ نے افسانہ نگاری شروع کی لیکن مستقل مطالعے اور صحافتی تحریر لکھتے لکھتے ان کا قلم خاصا رواں ہو گیا ہے ـ آپ کو زبان و بیان پر غیر معمولی دسترس حاصل ہے ـ افسانوی نثر ہو کے غیر افسانوی، دونوں میں یکساں طور پر اپنے قلمی جوہر دکھاتے ہیں ـ مختلف اخباری کالمز میں ان کے صحافتی مضامین کے علاوہ اب تک کوئی افسانہ شایع نہیں ہوا، کسی رسالے میں بھی نہیں ـ البتہ ادبی جلسوں اور نشستوں میں اپنے افسانے سناتے ہیں، نیز پابندی سے ایسی ادبی تقریبات میں شرکت کرتے ہیں ـ مالیگاؤں کے مشہور روزنامہ شام نامہ میں ایک کالم بھی لکھتے ہیں ـ پیشے سے آپ ایک مدرس ہیں اور شرڈی اردو ہائی اسکول (شرڈی ) میں برسرکار ہیں اور فی الحال وہیں سکونت اختیار کیے ہوئے ہیں ـ

ڈاکٹر محمد شعیب خان (تیسری پوزیشن)


ڈاکٹر محمد شعیب خان، محقق، افسانہ   و ناول نگار اور بچوں کے ادیب ہیں۔ قومی وبین الاقوامی رسائل و جرائد میں 100سے زائد مضامین ومقالات شایع ہو چکے ہیں۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد سے بچوں کے ادب پر مشتمل کہانیوں کی پانچ کتابیں اور ایک ناول شایع ہو چکے ہیں۔ ماحولیات کے حوالے سے پندرہ کہانیوں پر مشتمل مجموعہ “زمین کا زیور ” کے عنوان سے زیر طبع ہے۔چند افسانے سہ ماہی” ادبیات” کی زینت بن چکے ہیں۔ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے قومی نشریاتی رابطے پر ڈرامے نشر ہوتے رہتے ہیں۔ اس وقت آزاد جموں و کشمیر ٹیلی ویژن کے لیے ڈرامہ تخلیق کے مراحل میں ہے۔


منتخب افسانے

احمد نعیم ۔۔۔۔  انجام کی تلاش
عبدالرحمن ۔۔۔۔  کتے
علی زین ۔۔۔۔   سیب
ٖڈاکٹر راحیلہ ۔۔۔ سیتا پور ریلوے جنکشن
گل مہر  ۔۔۔  ٹھنڈک
محمد عمر  ۔۔۔۔ ہاہویا
ممتاز علی بخاری ۔۔۔۔ جگہ نہیں ہے
ارم رحمٰن ۔۔۔۔ زغفرانی کھیر
راج محمد آفریدی ۔۔۔۔ چوتھی پینٹنگ
ناہید اختر بلوچ ۔۔۔۔ گرتی ہوئی دیوار
زہرا گردیزی ۔۔۔۔ چاند بالی
ہدایہ ۔۔۔۔ کملی ڈوڈی
کائنات منیر ۔۔۔۔ ڈنگر
شائنہ جمال بٹ ۔۔۔۔۔  رنگوں کی شطرنج چال
تنزیلہ احمد ۔۔۔۔۔ بے موسمی زندگی
 سحر شاہ ۔۔۔۔ ابلیس کا دل ہو جیسے
مسلم انصاری ۔۔۔۔ گم شدہ خدا کا مشترکہ شہر
کنیز باہو ۔۔۔۔ سکرین سے نکلا ہوا آدمی
ممتاز شیریں ۔۔۔۔ امید کی موت

 (کتاب کے ضخامت  کے  مطابق اس فہرست میں مزید افسانوں کی شمولیت بھی متوقع ہے)۔

اس مقابلے  کے لیے ارسا ل کئے گئے دیگر افسانے  پریس فارپیس  کی ویب سائٹ پر شائع ہوں گے۔

 کتاب  کے کاپی بک کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر : 00923224645781

انٹرنیشنل بکنگ :  00447837931805

افسانہ نگاری مقابلے کے شرکا

آرسی رؤف
انیس فاطمہ
عبد الرحمٰن اختر

افشاں
احمد نعیم
علی فیصل
اشعر عالم
عاصمہ مبین
بانو احد
ڈاکٹر راحیلہ خورشید
ڈاکٹر سیما شفیع
گلِ زار
حائقہ نور
حمیرا علیم
ارم رحمان
عصمت اسامہ
جاوید خوشحال خان
جیا عباسی
کائنات بتول
کنیز باہو
مجید امجد جائی
محمد افضل خان
محمد احسن
محمد نعمان حیدر
محمد عمر
محمد شمیم مرتضیٰ
محمد طلال
محمد عمیر
محمد وارث خان
مشرف حسین
مسلم انصاری
ناہید گل
نمرہ شہزاد
راج محمد آفریدی
رضا محمد خٹک
رضوان الحق زین
صفدر علی حیدری
سلمان بشیر
شکیل رشڑوی
سیدہ فاطمہ
سیدہ زہرا گردیزی
طیبہ سلیم
وارث خان
گل مہر اعوان
علی زبیر
اقرا عرش
نادیہ احمد
ڈاکٹر حامد حسن
سیف اللہ عباسی
دانیال حسن چغتائی
شمشیر علی سوہا
حفصہ محمد فیصل
کرن نورین
ماہم جاوید
سبین علی
عمار حسین ایڈوکیٹ
فاطمہ مقصود انڈیا
یاسمین فرحت شاہ
مسرور حسین
سیدہ علشبہ تنویر
پروفیسر فوزیہ سلطانہ
ممتاز علی بخاری
انعام الحسن کاشمیری
لیاقت علی
عابد علی
عنایت اللہ
شہزاد بشیر
شمائلہ غفار راؤ
رمزہ قیوم
نادرہ ناز
فاضل شفیع بٹ
وسعت اللہ خان
کلثوم بنت فخر
فرزانہ کنول
تنزیلہ احمد
علی زین
روبی ناز
ڈاکٹر محمد کلیم محی الدین
وجیہہ بصیر
کوکب مشتاق

سنیعہ مرزا

خورشید جمال

علی شاہد دلکش

نسرین اختر نیناں

محمد رمضان

عطا السلام سحر

مریم عباس

عبدالحفیظ شاہد،  

طارق اقبال حاوی،

ثمینہ گل،

سحر شاہ،

زرقا فاطمہ،

ماہ نور ملک،

شفا حسینی ،

سیدہ رمشا جاوید،

زینب سید جعفری،

سید شاکر نقوی

خنسا سعید

ام محمد

نزہت رزاق

، نادیہ انصاری،

اقرا حسین،

شفا فاطمہ ،

، جویریہ صدیقی،

سعدیہ اعوان،

عظمت اقبال، 

ارم نواز خان،  ۔

شفا چودھری

عیشا صائمہ

انعم طاہر

محمد فرقان

اسما اختر انصاری

شمع اختر انصاری

بنت مسعود احمد

ممتاز شیریں

ناہید اختربلوچ

بابرامین ابر

شھزینہ یوسف

اقرا یونس

ویرکیف

فرخندہ شمیم

صاحبزادہ اظہار احمد

عالیہ کرن

ڈاکٹر رفعت رفیق

مضیفہ انصاری

ظل ہما

والناس جاوید

بنت ہوا ایس

یاسر فاروق

فضہ یوسف

فرحی نعیم

فضل کریم شگفتہ

ماہ نور لودھی

محمد عمیر ایم اے اردو

ڈاکٹر جاذبہ عباسی

محمد شعیب

سید علی

شمائلہ نزیر

شہر یار

صبا ناز

سجل راجہ

فاطمہ طارق حسین

نگہت سلطانہ

احمد دین احمد

محمد شعیب  خان ،

عظمیٰ اجمل جنجوعہ

عمرانہ نعیم 

فریدہ گوہر 

بنت جمیل 

ثمرین مسکین 

عیشا صائمہ 

رشنا اختر

حسنین اے قادر 

ایم عمر

،اکمل شاکر

سیدہ عطرت بتول

. علیزے نجف،

سدرہ حنیف،

کرن نعمان،

ارم ناز،

عنایت اللہ کلیرا

،عطیہ حسین  خان

کنول بہزاد

انگبیں عروج

شافعہ سباس عباسی

شبانہ اسلم

نصرت نسیم

صادق علی

رومان فاطمہ (آر ایف)

فرح مصباح

ڈاکٹر سائرہ ارشاد

من تشا درانی

میر آصف

جویرہ یاسین

اریحا ایمان

ماروی

زینب نثار بھٹی

آسیہ حبیب

ابو عبیدہ

انسا مختار

رخشندہ بیگ

مدیحہ عنبرین

عائشہ اعوان

فاخرہ نواز

شزا خان

مدیحہ نعیم

انعم رؤف

سارا ارشد

افشاں نور

عارفہ پرویز

علشبہ فاطمہ

ام سلمی  احمد

خدیجہ محسن

عالیہ اقبال

ماہ روش فاطمہ

فریدہ خورشید

ھدایہ

نور گل

ہارون الرشید/ ابو اسامہ  (ڈاکٹر)

ہنی انصاری

صباممتاز بانو

دانش تسلیم

تابندہ طارق عکس

عروج فاطمہ

منظم حیات  الفت رحمت

اجاگر ساجد

شائنہ جمال بٹ

کاشان  صادق

مہتاب تابی

نازیہ آصف

کائنات منیر 

زاہدہ عروج

رفیق زاہد

طوبی نور خانم

زرش نور

سمانہ تقوی

انیلہ بتول اعوان

عمران امین

صدف خنسا

بنت شاہ

بلال محسن

فرزانہ ندیم

بہرام علی وٹو

اقرا ملک

تماضر ساجد

محمد ہاشم

اہلیہ محمد صدیق  

منزہ اکرم

سدرۃ المنتہیٰ

کشف بلوچ

منظم حیات

اقرا کنول

نعمان جمالی

سلمی رانی

جبنت مہدی

ھنیہ انس

شاہد فاروق

صفیہ عمران

تہنیت آفرین ملک 

ایمن پارس 

بنت ایوب مریم 

ام یحییٰ 

بینش احمد 

محمد فرقان

شزا خان 

فائزہ سراج نزیر 

نورین خان 

اقرا عروج

حافظ نعمان شکور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact