بھمبر آزاد کشمیر کے علمی وادبی اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی مصنفہ فوزیہ سلطانہ صاحبہ گذشہ 23 برس سے ذوالوجی کی پروفیسر کی حیثیت سے تدریسی فرائض سر انجام دے رہی ہیں ۔ علم وادب سے شغف بچپن سے ہی تھا ۔ افسانے لکھنا اور رکھ دینا زندگی کا حصہ رہا ۔ “حقیقت اور افسانہ” ان کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے