ناہید گُل کا شمار ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جنھوں نے کم عرصے میں اپنے منفرد انداز بیاں کے ذریعے کم عرصے میں ادبی حلقوں میں پہچان بنائی ہے۔ جنم بھومی   ٹوبہ ٹیک  سنگھ  ہے    لیکن ان دنوں لاہور میں رہائش پزیر ہیں۔۔ ملکی و غیر ملکی اخبارات و رسائل میں  نثری اور شعری نگارشات تسلسل کے ساتھ شائع ہوتی ہیں۔سرکاری اسکول کے ساتھ  وابستہ رہ چکی ہیں، ۔ آج کل افسانچہ/ فلیش فکشن لکھ رہی ہیں جسے سوشل میڈیا میں  بھرپور طریقے سے سراہا گیا ہے۔

نائید گل کی تصانیف

ٹوبہ ٹیک سنگھ یادیں اور باتیں (مضامین پر مشتمل کتاب)

فرشتہ تو نہیں ہوں(شاعری)

جادوئی قلم (کہانیاں)

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact