مائرہ ملک کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔سوشل ایکٹیوسٹ ہیں۔ شعر و ادب سے گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔”اک شہر وفا تھا”ان کا شعری مجموعہ ہے۔حال ہی میں بچوں کے لئے کہانیوں کا مجموعہ ” چوری کا کیک ”  شائع ہوا ہے۔نیشنل بک فاونڈیشن/ادب اطفال اور ریڈیو پاکستان کے علاوہ بہت سے دیگر رسائل کے لئے لکھتی رہی ہیں۔اور آل پاکستان  انعامات اور ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔کئی سرگرم ادبی تنظیموں سے وابستہ ہیں۔پاکستان انٹرنیشنل میڈیا کونسل کی مرکزی صدر ہیں۔بزم خیال و خامہ پاکستان کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ہیں۔ان  کی ایک نثری کاوش زیرتصنیف ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact