ماہم احسن بچوں کے ادب سے وابستہ ہیں۔ترجموں کے ساتھ ساتھ طبع زاد تحریریں بھی لکھی ہیں۔انھوں نے اپنے  ادبی سفر کی ابتدا ساتویں جماعت 2019 سے ماہ نامہ “بقعہ نور “لاہور سے کی۔ماہ نامہ “ساتھی “کراچی میں کافی تحاریر شائع ہوئیں۔بچوں کے دیگر جرائد  اور ادبی ویب سائٹس میں بھی لکھتی ہیں۔ انھوں نے  “رنگ نو “سے کم عمر رائیٹرز ایوارڈ اور ماہ نامہ “ساتھی “سے بھی ایوارڈ حاصل کیا۔ان کی کتاب کہانیوں کا مجموعہ  زیر طبع ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact