کوکب مشتاق نے اپنا ادبی سفر ایک سال قبل ( جولائی 2022) میں شروع کیا۔ کوکب مشتاق نے بہت کم وقت میں اپنے قلم کو ادب میں مختلف اصناف کے لیے استعمال کیا۔ ان کی پسندیدہ اصناف افسانہ نگاری اور شاعری ہیں۔۔ بطور معلمہ اسکولز اور کیڈٹ کالج میں اپنے فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔” جُوئے یاس”(ا فسانوی مجموعہ) آپ کی پہلی کتاب ہے۔ ادبی سرگرمیوں کا حصہ بنتے رہنا ان کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ ان شاء اللہ تمام قارئین کو کوکب مشتاق کا شاعری مجموعہ بھی پڑھنے کو ملے گا،
دعا ہے کہ اللہ پاک کوکب مشتاق کے ذہن کو وسعت اور قلمی طاقت عطا فرمائیں ۔آمین