Saturday, May 11
Shadow

حسین ثاقب۔مصنف، شاعر، ناول نگار، راولپنڈی (پاکستان)

پیدائش:  کونتریلہ، ضلع راولپنڈی۔
 ابتدائی تعلیم: گورنمنٹ ہائی سکول کونتریلہ اور عابد مجید سی بی ہائی سکول لاہور چھاؤنی۔
گریجویشن: گورنمنٹ کالج (حال یونیورسٹی) لاہور۔ پیشہ: سول سروس۔ مالیاتی نظم و نسق
دلچسپیاں: شاعری، تدریس، گولف

حسین  ثاقب کی تصانیف
آخری آوارگی -شعری مجموعہ
گلابی خطوں کے سرنامے (غزلیات) زیر طباعت
آستین کے سانپ ۔تاریخی ناول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact