حائقہ نور اردو ادب کی طالب علم،کالم نگار، تبصرہ نگاراور شاعرہ ہیں۔ انہوں نے آئی سی ایس کے بعد  بی اے کیا اور اب بی ایس اردو میقات پنجم کی طالبہ ہیں۔انھوں نے اکتوبر 2022 سے لکھنے کا آغاز کیا۔انہوں نے مختلف ادبی اداروں سے بیس اعزازی اسناد حاصل کیں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے گرافک ڈیزائنرز کورس  بھی کیا ہوا ہے۔انہوں نے گرافک پوسٹر بنانے کے مقابلے میں دوم پوزیشن حاصل کرنےپر انعامی شیلڈ حاصل کی۔ ان کی تحریریں  مختلف شہروں کے اخبارات اور رسائل میں شائع ہوتی ہیں۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact