حفصہ محمد فیصل  شہر کراچی سے تعلق  رکھنے والی مصنفہ، کالم نگار اور افسانہ نگار ہیں۔2002ء سے اسلامی مضامین لکھے،یہ سلسلہ چند سال غیر متواتر جاری رہا ہے۔ اسی دوران حج کی سعادت حاصل ہوئی اور پھر سفر نامہ حج لکھ کر قلم کو نئی جہت ملی اور یہ سلسلہ با قاعدہ چل پڑا۔ کہانیاں اور افسانے لکھنے کا باقاعدہ آغاز 2009ء سے ہوا۔ بچوں اور خواتین کے لیے مختلف سیریز لکھیں۔متعدد قومی اخبارات اور   جرائد میں ان کے سینکڑوں مضامین، کالم اور کہانیاں شائع ہو چکی ہیں۔

اعزازات:  بچوں کی کہانیوں کے سلسلے میں ساتھی ایوارڈ،گلستان ایوارڈ اور دعوۃ اکیڈمی اطفال کے کیش ایوارڈ حاصل کیے۔

حفصہ محمد فیصل کی تصانیف

                    جنت کے راستے (’’صدارتی سیرت النبی ﷺایوارڈ یافتہ )۔

کتابی سلسلہ:  سنت سیریز کہانیاں

                    باتیں اعضاء کی

نیکی کا پھول (زیر طبع)

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact