Monday, April 29
Shadow

فاطمہ اعجاز ۔ناول نگار وافسانہ نگار۔

فاطمہ اعجاز ۔ناول نگار وافسانہ نگار۔

راولپنڈی کی رہائشی فاطمہ اعجاز جھنگ سے تعلق رکھتی ہیں۔ نفسیات میں گریجویشن کے بعد ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ ریسرچ انالیسٹ کے طور پر کام  رہی ہیں۔

ادبی دنیا میں ناول نگاری اور افسانہ نگاری میں منفرد موضوعات اور اسلوبِ بیان ان کی پہچان ہیں ۔ روانی اور دھیمی لے ان کا خاصہ ہے ۔اب تک چھ ناولز اور  معتدد افسانے تحریر کر چکی ہیں جو مختلف رسائل کے علاوہ آن لائن شائع ہو چکے ہیں۔  پسندیدہ مشاغل میں کرکٹ، ٹینس، فٹبال دیکھنا اور کتابیں پڑھنا شامل ہے۔

 افسانوں میں

مقفل دلوں کی کنجیاں۔۔۔ حیا ڈائجسٹ

زندگی کا امتحان۔۔۔ اجالا ڈائجسٹ

بلندی کا سفر۔۔۔ اجالا ڈائجسٹ

شجرِ امید کی آبیاری

افسانہ آزادی کا

محروم

کرونا متاثرین

عشق قوسِ قزح

گرداب

تفریق

ناول نگاری میں:

 وہی زاویے جو کہ عام تھے۔۔۔۔ اُجالا ڈائجسٹ

عشق خاک نہ کر دے۔۔۔ آن لائن

خوابوں کی شہزادی ۔۔۔ آنچل ڈائجسٹ

مزید تین ناول بھی شائع ہو چکے ہیں ۔

تبصرہ نگاری میں ہلکا پھلکا مگر زیرک انداز فاطمہ اعجاز کی پہچان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact