ڈاکٹر محمد شعیب خان، محقق، افسانہ   و ناول نگار اور بچوں کے ادیب ہیں۔ قومی وبین الاقوامی رسائل و جرائد میں  ایک سو سے زائد مضامین ومقالات شایع ہو چکے ہیں۔ نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد سے بچوں کے ادب پر مشتمل کہانیوں کی پانچ کتابیں اور ایک ناول شایع ہو چکے ہیں۔ ماحولیات کے حوالے سے پندرہ کہانیوں پر مشتمل مجموعہ “زمین کا زیور ” کے عنوان سے زیر طبع ہے۔چند افسانے سہ ماہی” ادبیات” کی زینت بن چکے ہیں۔ریڈیو پاکستان اسلام آباد سے قومی نشریاتی رابطے پر ڈرامے نشر ہوتے رہتے ہیں۔ اس وقت آزاد جموں و کشمیر ٹیلی ویژن کے لیے ڈرامہ تخلیق کے مراحل میں ہے۔

Leave a Reply

Discover more from Press for Peace Publications

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact