Thursday, May 2
Shadow

Writers

وقار احمد میر -شاعر -مصنف -وادی نیلم

وقار احمد میر -شاعر -مصنف -وادی نیلم

Writers, رائٹرز
وقار احمد میر      خطہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے باشعور ، باصلاحیت و ادبی شخصیات میں ایک تابندہ نام وقار احمد میر کا ہے ۔ آپ کی دو تصانیف  منظر عام پر آنے کے بعد مقبولیت حاصل کر چکی ہیں ان میں 2014ء میں شائع ہونے والی آپ کی تصنیف " کہکشاں " ( وادی نیلم کے شعرا کا منتخب کلام ) اور دوسری تصنیف اصناف ادب ( توصیحی لغت ) شامل ہے ۔ آپ کا ادبی  رجحان مزاحیہ نثر ، شاعری ، مضمون نگاری ، تحقیق کی جانب ہے ۔  آپ نے ایف ۔  ایس ۔ سی کا امتحان شاہین ماڈل کالج مظفرآباد ، بی ۔ اے کا امتحان  پی ۔ جی ۔ سی مظفرآباد  ، ایم ۔ اے اکنامکس کراچی یونی ورسٹی ، ایم ۔ اے اردو مظفرآباد یونی ورسٹی  ، ایم ۔ فل اردو کا امتحان علامہ اقبال اوپن یونی ورسٹی سے امتیازی نمبرات سے پاس کیا ۔ ایف ۔ ایس ۔ سی کے دوران اپنے استاد محترم ڈاکٹر افتخار احمد  مغل مرحوم کے فیضان صحبت کی بدولت ادب کی جانب ان کا رجحان بڑھا ۔ آپ کا ایک شعری م...
-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

-دلشاد احمد فراز -شاعر -محقق-مصنف -باغ آزاد کشمیر

Writers, رائٹرز
دلشاد احمد فرازخطہ کشمیر سے تعلق رکھنےوالے ادب کے تابندہ ناموں میں ایک منفرد نام ضلع باغ سے تعلق رکھنے والے شاعر ، مقالہ نگار ، مضمون نگار ، محقق دلشاد احمد فراز  ہیں ۔آپ کا قلمی نام دلشاد اریب ہے  ۔ آپ باغ آزادکشمیر میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے ایم فل علوم اسلامیہ امتیازی نمبرات میں پاس کیا آپ کی تین تصانیف "بساطِ جاں" (شاعری )"تعارفِ قرآن و حدیث"" نیوگنی سے کشمیر تک"   منظر عام پر آ چکی ہیں اور دیگر تصانیف زیر طبع ہیں  ۔ آپ خطہ کشمیر کی ادبی انجمن " جموں کشمیر طلوع ادب " کے نائب صدر ہیں اور سہ ماہی "مطلع " کے مدیر بھی ہیں ۔ حال میں آپ گورنمنٹ بوائز پوسٹ گریجویٹ کالج باغ میں تدریسی فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔(یہ تعارف شبیر احمد ڈار نے مرتب کیا ہے ) ...
پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری -مصنف ، ماہر تعلیم ۔ کوٹلی آزاد کشمیر

پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری -مصنف ، ماہر تعلیم ۔ کوٹلی آزاد کشمیر

Writers, رائٹرز
پروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدریپروفیسر ڈاکٹر عالم چوہدری کوٹلی کے رہنے والے ہیں -محکمہ تعلیم میں طویل عرصہ خدمات انجام دیں - ادارہ نکس میرپور کے زیر اہتمام ان کی کتاب کشمیر میں اردو زبان و ادب کا ارتقا شائع ہوئی ہے  جو اپنی نوعیت کی پہلی ادبی اور تاریخی کاوش ہے
ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر

ڈاکٹر ترنم ریا ض۔ افسانہ نگار ۔ ناول نگار – شاعرہ – سری نگر

Writers, رائٹرز
ڈاکٹر ترنم ریا ض ڈاکٹر ترنم ریا ض کا اصلی نام فریدہ ترنم تھا آپ 9 اگست 1963 کو سرینگر، کشمیر میں پیدا ہوئیں ۔ابتدائی تعلیم کرا نگر سرینگر میں ہی حاصل کی. آپ نے اردو اور ایجوکیشن میں ایم اے کرنے کے بعد ایجوکیشن میں ہی پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی. آپ درس و تدریس، تحقیق اور برقی میڈیا سے وابستہ رہیں.  اردو ادب میں ترنم ریاض نے  ایک افسانہ نگار، ناول نگار،شاعرہ ،تبصرہ نگار،محقق ونقاد کی حیثیت سے نمایاں مقام حاصل کیا. ان کی تصانیف اعلیٰ ادبی معیار کی حامل ہیں. ترنم ریاض ایک غیر معمولی صلاحیت کی افسانہ نگارہیں. ان کے افسانوں میں معاشرتی شعور کے ساتھ ساتھ نفسیاتی بصیرت اور متصوفانہ رنگ کی جھلک بھی ہے. ترنم ریاض کے یہاں متنوع زندگی کا گہرا تجربہ،فطرت انسانی کا شعور اور اظہار کی بے پناہ صلاحیت کے ساتھ ساتھ تاریخ ، تخیل اور معاصر زندگی سے لپٹی ہوئی پیچیدہ حقیقت کو بیان کرنے کے لئے نئے نئے ف...
چوہدری محمد صدیق -دانشور ۔مصنف ۔سیاسی رہنما ۔لندن /میر پور

چوہدری محمد صدیق -دانشور ۔مصنف ۔سیاسی رہنما ۔لندن /میر پور

Writers, رائٹرز
چوہدری محمد صدیق کا شمار جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے بانی رہنماؤں میں ہوتا ہے - میر پور آزاد کشمیر کے رہنے والے ہیں لندن میں اپنی فیملی کے ساتھ رہائش پذیر ہیں - برطانیہ میں کشمیر کاز کے لئے متحرک کردار ادا کرتے رہے ہیں - خرابی صحت  کے باوجود تحریکی اور قومی سرگرمیوں کی سرپرستی اور فکری رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے -ان کی کتاب “گلستان صدیق “گزشتہ برس دسمبر میں چھپ چکی ہے جس کی تقریب رونمائی میں شرکت کرنے والوں میں لبریشن فرنٹ کے قائمقام چیئرمین عبدلحمید بٹ (مرحوم) بھی شامل تھے جبکہ چیف جسٹس ہائی کورٹ (ر) جسٹس مجید اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ “گلستان صدیق ...
Farzana Moon, Poet, Historian , Playwritght

Farzana Moon, Poet, Historian , Playwritght

Writers
Farzana Moon Farzana Moon is a poet, historian and playwright.  She writes Sufi poetry, and historical, biographical sequels about the lives of the Moghul emperors and plays based on the stories from religion and folklore.  Included in her writing ventures are one novella, several novels, a book of plays and a book of poems and a collection of short stories. She has taught courses in the discipline of Sufis and Mystics at the Clark State Community College.  She won first prize in poetry in a literary magazine Shades of Grey published by the Clark State Community college.  Her poetry has published in the journal of Wright State University.  She also received a third prize in artistic representation of a poem in the competition held by the Ohio Writers Associa...
Mayeda Shafique, author, novelist, and educationist

Mayeda Shafique, author, novelist, and educationist

Writers
مائدہ شفیق:  مصنفہ، شاعرہ اور ماہرتعلیم ہیں۔ مائدہ شفیق ایک ابھرتی ہوئی نوجوان لکھاری ہیں۔ ان کا شمار نوجوان نسل کے ان معدودے لکھنے والوں میں ہوتا ہے ، جوبیک وقت اردو اور انگریزی میں متاثر کن تحریریں لکھتے ہیں۔ان کی تحریروں میں مقصدیت اورنئی نسل کی اصلاح اورتعمیر کردار کا جذبہ غالب ہے ۔ان کے ناول کو کوڈ ۱۹ کے تناظر میں اردو زبان میں چھپنے والی واحد تصنیف کا اعزاز  حاصل ہے - وہ لائن آف کنٹرول پر واقع ایک چھوٹے سے شہہر عب...

Mazhar Iqbal Mazhar

Writers
Mazhar Iqbal Mazhar is a London-based writer and author. His book titled "Bahawalpur main ajnabi" (Urdu) was published in December 2021. The book is a reflective account of the author’s short stay in Bahawalpur. This is a blend of a travelogue-type portrayal of short trips to the inner city of Bahawalpur that is appended with two short stories. Such a literary experiment could be termed an interpolation of fiction into a travel story. Bahawalpur main Ajnabi -a sort of nondescript genre- is the first published work of the author. 
×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact