ہماری اشاعتی پالیسی

  تعارف پریس فار پیس پبلی کیشنز نئے مصنفین کوایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں وہ اپنی کتب نہایت آسانی اورسہولت کے ساتھ ساتھ عالمی معیاراورجدید تقاضوں کے مطابق شائع کر سکیں۔اگرآپ کسی بھی موضوع پر اردو ، انگریزی یا پاکستان ، انڈیا کی کسی بھی علاقائی زبان میں اپنی کتاب مکمل لکھ […]

پریس فار پیس اشاعتی پالیسی

  پریس فار پیس ایک آزاد اور غیرجانبدار تنظیم ہے۔ ہماری ایڈیٹوریل اورایڈمن ٹیم کے ارکان کا خاص سیاسی یا فکری فہم ہوسکتا ہے، مگر ہم اپنے نقطہ نظر سے ہٹ کر یا متصادم تحریریں بھی شائع کرتے ہیں بشرطیکہ تحریر متوازن اور مدلل ہو۔ پریس فار پیس کی انتظامیہ  کسی بھی موضوع و خیال […]

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact