نام – عطیہ نور
والد۔ ہندوستان کے مشہور و مقبول شاعر مرحوم جناب ڈاکٹر ضمیر احسن صاحب
ایجوکیشن – گرییجویشن
تصانیف
عطیہ نور کے 100اشعار
نظموں کا مجموعہ)- آئینہ ء حیات
(غزلوں کا مجموعہ) – پتّھر کے آنسو
-سُنو نہ ساحر( غزلوں کا مجموعہ)
یہ دوہے بولتے ہیں ( دوہوں کی کتاب)
تین کتابیں زیرِ تکمیل
متعدد ادبی ایوارڈز