Thursday, May 2
Shadow

Aania S. Khan, Artist, Art consultant & Event organisor, Islamabad

Aania S. Khan is artist and art consultant from Islamabad, Pakistan. She possesses two master’s degrees in English Literature and Advanced Urdu studies. Psychology has also been her favourite subject which leads her towards Surrealism in the world of Arts.
Aania has participated in a number of exhibitions nationally internationally and in the same manner has organised numerous art projects and events as an organiser more than a decade.
As an artist, she has worked in all mediums; especially oil and acrylic are her favourite mediums.
Mainly she works on canvas but leather and wood sheets are also her favourite to paint on.
Her artworks, specially her series of paintings titled
“Women beyond the universe”, “Whispering horizons”, “Webs & Rocks”, and “Mesmerizing colours are admired by the art critics, legendary artists and media.
Moreover, she holds the honour to be invited as judge and as member of jury regularly by renowned organizations nationally/ internationally.

Her Creative work is available at:

https://internationalartcaravan.com/asia/aania?rq=aania

آنیہ ایس خان۔ آرٹسٹ، آرٹ کنسلٹنٹ اسلام آباد، (پاکستان)

اسلام آباد، پاکستان سے آرٹسٹ اور آرٹ کنسلٹنٹ ہیں۔ ان کے پاس انگریزی ادب اور اعلیٰ اردو مطالعہ میں دو ماسٹرز کی ڈگریاں ہیں۔ نفسیات بھی ان کا پسندیدہ مضمون رہا ہے جو ا نھیں لاشعوریّت کے معیار پر لے جاتا ہے ۔

آنیہ نے قومی سطح پر بین الاقوامی سطح پر متعدد نمائشوں میں حصہ لیا ہے اور اسی طرح ایک عشرے سے زائد عرصے سے منتظم کے طور پر متعدد آرٹ پروجیکٹس اور ایونٹس کا انعقاد کیا ہے۔ ایک فنکار کے طور پر، انھوں  نے تمام میڈیمز میں کام کیا ہے، خاص طور پر آئل اور ایکریلک ان کے پسندیدہ میڈیم ہیں۔ وہ بنیادی طور پر کینوس پر کام کرتی ہیں لیکن چمڑے او ر لکڑی کی شیٹس پر پینٹنگ بھی ان کی پسندیدہ ہیں۔

آنیہ کا زیادہ تر آرٹ سیریز پر مشتمل ہے اور دلکش رنگوں کے توازن سے بنائے گئے ان فن پاروں کو نہ صرف ناقدین اور میڈیا نے بلکہ ملک کے سینئر ترین مصوروں نے بھی خوب سراہا ہے مزید برآں، انہیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ قومی/بین الاقوامی سطح پر معروف تنظیموں کی طرف سے باقاعدگی سے جج اور جیوری کی رکن کے طور پر مدعو کی جاتی ہیں۔۔

پریس فار پیس پبلی کیشنز  کے لیے آنیہ ایس خان  کے تیار کردہ  بک کور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

×

Send a message to us on WhatsApp

× Contact